۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزه/ضروری ہے کہ ایسا شخص نماز کو کھڑے ہو کر شروع کرے اور اگر قدرت رکھتا ہو تو رکوع کو حسب معمول انجام دے لیکن...

حوزه نیوز ایجنسی/

سوال: جو شخص زمین پر سجدہ نہیں کرسکتا کیا کرسی پر بیٹھ کر قیام، رکوع اور سجدہ انجام دے سکتا ہے؟

جواب: ضروری ہے کہ ایسا شخص نماز کو کھڑے ہو کر شروع کرے اور اگر قدرت رکھتا ہو تو رکوع کو حسب معمول انجام دے لیکن سجدے کے لئے کرسی پر بیٹھ جائے اور اپنے سامنے رکھی ہوئی میز (یا اس جیسی دوسری چیز) کی مدد سے سجدہ بجا لائے،البتہ سجدہ کرتے وقت ہاتھوں کے علاوہ جو کہ میز پر رکھے گا، اگر پاوں کے انگوٹھوں کی نوک بھی زمین پر رکھ سکتا ہو تو یہ کام انجام دے۔

عذر رکھنے والے شخص کی نماز کا طریقہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .